چاکلیٹ کا دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چاکلیٹ کا دن یا چاکلیٹ ڈے ویلنٹائن ہفتے کا تیسرا دن ہے جو 7-14 فروری تک محیط ہے۔ چاکلیٹ کا دن ہر سال 9 فروری کو منایا جاتا ہے۔[1]

اس موقع پرچاکلیٹ کا استعمال[ترمیم]

  • چاکلیٹ فیشیل: چہرے پرچاکلیٹ لیپ لگایا جاتا ہے۔
  • چاکلیٹ اسپا: پورے جسم پر چاکلیٹ مل کر اس کی خوشبو اخذ کی جاتی ہے۔
  • چاکلیٹ اور شراب کا استعمال: یہ مغربی سوسائٹی / مغربی زدہ سوسائٹی کے یہاں عام ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]