چترالی خناک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چترالی خناک کی ایک یادگار تصویر

پاکستان کے ضلع چترال میں بولی جانے والی زبان کھوار میں لکڑی سے بنے برتن کو خناک کہا جاتا ہے اور برتن بنانے والے کو برتن ساوزیاک کہا جاتا ہے۔ چترالی زبان میں خناک کے ماهرين کو استاد اور ترکان کہا جاتا ہے۔ چترال اور وادی کالاش میں بے شمار لکڑی کے برتن موجود ہیں۔