چترالی ستھار
Appearance
چترالی ستھار کو کھوار آلات موسیقی ممتاز مقام حاصل ہے یہ عام ستار سے چھوٹا ہوتا ہے اور آج بھی پاکستان کے ضلع چترال اور گلگت بلتستان میں دلچسپی سے سنا اور بجایا جاتا ہے۔ ستار بجانے والے کو ستھاری اور ساز کو ستھار کہا جاتا ہے۔
کھوار موسیقی کا لازمی جزو
[ترمیم]چترال اور شمالی علاقہ جات میں ستار جو بھی گانے کمپوز ہوتے ہیں ان میں ستار لازمی جزو کے طور پر کام آتا ہے-