چترالی مذاہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اہم مذاہب کو ظاہر کرنے والا دنیا کا نقشہ۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں ریاست چترال کے دور میں سنی(اہل سنتاسماعیلی، کالاش، ہندو، سکھ، چینی اور مسیحی کثیر تعداد میں آباد تھے لیکن قیام پاکستان کے بعد ان میں سے اکثر اپنے اپنے ملکوں کو چلے گئے۔

چترالی لوگوں کے مذاہب[ترمیم]

  • اسلام
  • کالاش : جو اپنے قدیم مذہب اور انوکھے کلچر کی وجہ سے ساری دنیا میں مشہور ہیں۔ ان کے مذہب چند دیوتاؤں کی پرستش کے علاوہ کچھ مخصوص رسوم پر مشتمل ہے۔ ان رسوم میں ان کے موسمی تہواروں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

چترال میں مسلمانوں کے فرقے

تاہم چترال میں شیعہ مسلمان آباد نہیں ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]