چترالی میک اپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چترال میں خواتیں اپنے آپ اور بچوں کو سرد اور گرم موسم سے بچانے کے لیے روایتی انداز میں میک آپ کرتے ہیں۔ چترالی میک آپ سے موسمی اثرات سے بچا جا سکتا ہے۔

چترال میں میک آپ کے کیی روایتی طریقے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں ایک چترالی بچی کو میک آپ کے ذریعے سردی اور دھوپ سے بچانے کی کوشش کی گیی ہے۔