چترال ٹور گائیڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چترال ٹور گائیڈ
Baig-book5-khowaracademy.jpg
مصنفرحمت کریم بیگ
موضوعچترال، کالاش، سیاحت
صنفکتب نگاری

"چترال ٹور گائیڈ" نوجوان محقق، ماہرتعلیم اور دانشور پروفیسر رحمت کریم بیگ کی چترال اور وادی کالاش کی سیاحت کے بارے میں انگریزی کتاب ہے۔ اس سے قبل بھی مصنف کی چار کتابیں شایع ہوچکی ہیں- رحمت کریم بیگ گورنمنٹ ڈگری کالج بونی ضلع چترال میں پروفیسر ہیں اور چترال کے انگریزی لکھاریوں میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔


دیگر کتابیں[ترمیم]