چتراکوٹ ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چترا کوٹ ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی اترپردیش کے ضلع چتر کوٹ [1] میں ایڈز کی روک تھام کی کوشش کرتی ہے۔

فعال حیثیت[ترمیم]

چترا کوٹ ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی وقتاً فوقتاً ایڈز کے لیے عوامی شعور بے دار کرنے کے لیے ریالیوں اور مذاکروں کا اہتمام کرتی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Official Website of District Chitrakoot(UP), India"۔ District Chitrakoot۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2012 
  2. "विश्व एड्स दिवस पर बच्चों ने निकाली रैली"۔ Amar Ujala۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2012