چترا تے شیرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چترا تے شیرا
پنجابیਚਿਤਰਾ ਤੇ ਸ਼ੇਰਰਾ
ہدایت کاراقبال کشمیری
حسن زبیری
پروڈیوسربابر اقبال
تحریر
ستارے
راویوقار بھاٸی
موسیقیماسٹر عِنایَت حُسَین
سنیماگرافیسلیم بٹ
ایڈیٹر
  • سلیم احمد رشید
  • خالد پرویز
پروڈکشن
کمپنی
  • گرین آرٹ سٹوڈیو
  • ایورنیو سٹوڈیو
تقسیم کار
  • کوالٹی پکچرز
تاریخ نمائش
  • 14 جولائی 1976ء (1976ء-07-14)
دورانیہ
2:16:12
ملک پاکستان[1]
زبانپنجابی
باکس آفسروپیہ 0.003 کروڑ (US$280)

چترا تے شیرا (انگریزی: Chitra Te Shera) ‏ پاکستانی پنجابی زبان کا افسانوی تاریخی فلم ہے، یہ فلم 14 جولائی، 1976ء میں ریلیز ہوٸی۔ اس فلم کے ڈرایکٹر اقبال کشمیری تھے اور پروڈیوسر کے طور پر بابر اقبال تھے۔ فلم کے اداکاروں نے اپنے ضہر دیکھے اہم کردار میں یوسف خان، آسیہ، سلطان راہی، منور ظریف اور الیاس کشمیری ولین ہیرو کے طور پر آئے۔ [2]

کاسٹ[ترمیم]

مہمان اداکار

ٹریک لسٹنگ[ترمیم]

چترا تے شیرا کی آواز گلوکاران میڈم ترنم نور جہاں، مسعود رانا، مہدی حسن کی طرف سے تشکیل دے دی گئی تھی اور شاعر حزیں قادری، خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ یہ 25 جون، 1976ء کو اومی موسیقی لیبل کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔[3]

فلم چترا تے شیرا (پنجابی - 1976ء) کی موسیقی ٹریک لسٹنگ
نمبر.عنوانبولموسیقیگلوکارطوالت
1."آیا ماہی آیا چھن چھن میرا چوڑں جھمکے.."خواجہ پرویزماسٹر عنايت حسیننور جہاں3:37
2."میں نچاں گی میں نچاں گی ہو ظالما نچاں گی.."خواجہ پرویزماسٹر عنايت حسیننور جہاں4:30
3."اساں مان وطن دا رکھنا اے سِر لتنا اے دڑ.."حزیں قادریماسٹر عنايت حسینمسعود رانا4:21
4."پھاویں کج کہویں مندا نہیوں بولنا اساں تیرے باجو.."خواجہ پرویزماسٹر عنايت حسیننور جہاں3:25
5."دکھ دل دا رج کے پولیا نیں غصے ہو کے ٹور گیا یار ساڈا.."حزیں قادریماسٹر عنايت حسینمہدی حسن3:28
6."اے ویلے نیڑے نیڑے بہن دے مزہ لین دے ٹھنڈ پین دے.."خواجہ پرویزماسٹر عنايت حسیننور جہاں3:17
7."اک ہنساں دا جوڑا وے سفنے وچ تکیا اے.."خواجہ پرویزماسٹر عنايت حسیننور جہاں2:34
کل طوالت:25:12

[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پاکستانی فلم ڈیٹا بیس 1976ء"۔ Cineplot۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018 
  2. "Chitra Te Shera فلم کی معلومات"۔ Citwf.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018 
  3. "ماسٹر عنايت حسین چترا تے شیرا صوتی ٹریک"۔ discogs.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018 
  4. "Chitra Tey Shera Film Information not Mpaoدp"۔ Mpaop.org۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018 

بیرونی ربط[ترمیم]