چترنجن داس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چترنجن داس (انگریزی: Chittaranjan Das) بنگال کے ایک کانگریسی قائد تھے۔ وہ بنیادی طور کانگریسی قائد تھے۔ انہوں نے 1922ء میں گیا میں کانگریس اجلاس کی صدارت کی تھی۔ انہوں نے اسی سال سوراج پارٹی کا قیام کیا تھا۔ داس نے 16 جوں 1925 کو وفات پائی۔ اس وقت ان کی عمر صرف 55 سال تھی اور اس وقت کے ہندو لیڈروں میں وہ سب سے قد آور تھے، سب سے زیادہ فراخ ذہن اور کشادہ دل تھے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]