چدمبرم سبرامنیم
ظاہری ہیئت
| چدمبرم سبرامنیم | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (تمل میں: சி. சுப்பிரமணியம்) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 30 جنوری 1910ء [1] پولاچی [2] |
||||||
| وفات | 7 نومبر 2000ء (90 سال) چنئی [3] |
||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
| تعداد اولاد | 3 [4] | ||||||
| مناصب | |||||||
| رکن مجلس دستور ساز بھارت | |||||||
| برسر عہدہ 6 جولائی 1946 – 24 جنوری 1950 |
|||||||
| رکن لوک سبھا | |||||||
| رکن مدت 4 فروری 1962 – 3 مارچ 1967 |
|||||||
| منتخب در | بھارت کے عام انتخابات، 1962ء | ||||||
| پارلیمانی مدت | تیسری لوک سبھا | ||||||
| ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن | |||||||
| برسر عہدہ 2 مئی 1971 – 22 جولائی 1972 |
|||||||
| وزیر خزانہ | |||||||
| برسر عہدہ 10 اکتوبر 1974 – 24 مارچ 1977 |
|||||||
| |||||||
| وزیر دفاع | |||||||
| برسر عہدہ 28 جولائی 1979 – 14 جنوری 1980 |
|||||||
| |||||||
| گورنر مہاراشٹر | |||||||
| برسر عہدہ 15 فروری 1990 – 9 جنوری 1993 |
|||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | جامعہ مدراس (–1932) | ||||||
| تخصص تعلیم | اُصول قانون | ||||||
| پیشہ | سیاست دان | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | تمل | ||||||
| اعزازات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
چدمبرم سبرامنیم (انگریزی: Chidambaram Subramaniam) (30 جنوری 1910 – 7 نومبر 2000)، ایک ہندوستانی سیاست دان اور آزادی کے کارکن تھے۔ انھوں نے مرکزی کابینہ میں وزیر خزانہ اور وزیر دفاع کے طور پر کام کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014116 — بنام: Chidambaram Subramaniam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ 6th Lok Sabha Members Bioprofile — سے آرکائیو اصل فی 14 مئی 2021
- ↑ جلد: XI — صفحہ: 2-3 — شمارہ: 1 — https://eparlib.nic.in/bitstream/123456789/759518/1/lsd_13_05_20-11-2000.pdf#page=17
- ↑ https://web.archive.org/web/20210514205901/https://loksabhaph.nic.in/writereaddata/biodata_1_12/1668.htm
زمرہ جات:
- 1910ء کی پیدائشیں
- 30 جنوری کی پیدائشیں
- 2000ء کی وفیات
- 7 نومبر کی وفیات
- بھارت رتن وصول کنندگان
- انڈین نیشنل کانگریس (یو) کے سیاست دان
- بھارت کی دستور ساز اسمبلی کے ارکان
- بھارت کے وزرائے خزانہ
- بھارت کے وزرائے دفاع
- بھارت کے وزیر تجارت اور صنعت
- بھارت کے وزرائے زراعت
- پانچویں لوک سبھا کے ارکان
- پریذیڈنسی کالج، چنائی کے فضلا
- تمل ناڈو سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- تمل ناڈو سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- تمل ناڈو سے لوک سبھا کے ارکان
- تمل ناڈو کے وزرا
- تیسری لوک سبھا کے ارکان
- جامعہ مدراس کے فضلا
- چھٹی لوک سبھا کے ارکان
- ضلع دینڈیگل کی شخصیات
- ضلع کرشناگری کی شخصیات
- ضلع کوئمبتور کی شخصیات
- مہاراشٹر کے گورنر
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
