چرم پشت سمندری کچھوا
| چرم پشت سمندری کچھوا | |
|---|---|
| امریکی جزائر ورجن میں ایک چرم پشت سمندری کچھوا | |
| بقا کی صورت حال | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | حیوانات |
| قوم: | حبلیات |
| جماعت: | ہوام |
| فصیلہ: | خار پشتان |
| ذیلی فصیلہ: | مخفیات الرقبہ |
| خاندان: | Dermochelyidae |
| ذیلی خاندان: | Dermochelyinae |
| جنس: | چمڑا پشتان Blainville، 1816[3] |
| نوع: | D. coriacea
|
| دہرا نام | |
| Dermochelys coriacea
| |
| ہم نام[4] | |
|
ہم ناموں کی فہرست
| |
چرم پشت سمندری کچھوا یا چمڑا پشت سمندری کچھوا (انگریزی: Leatherback sea turtle، سائنسی نام: Dermochelys coriacea) یا چرمی کچھوا (leathery turtle) سمندری کچھوؤں میں سب سے بڑا اور غیر مگرمچھ رینگنے والے جانوروں میں سب سے بھاری ہوتا ہے، جس کی لمبائی 2.7 میٹر تک اور وزن تقریباً 500 کلوگرام تک ہو سکتا ہے۔[5][6][7] اسے بعض اوقات چمڑے دار کچھوا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ جنس Dermochelys اور خاندان Dermochelyidae کی واحد زندہ نوع ہے۔ دیگر جدید سمندری کچھوؤں کے برعکس اس کے جسم پر ہڈی کا سخت خول نہیں ہوتا بلکہ اس کی پشت تیل دار گوشت اور لچکدار چمڑے یا چرم جیسی جلد سے ڈھکی ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اسے یہ نام دیا گیا ہے۔[8] چرم پشت کچھوا دنیا کے مختلف سمندری علاقوں میں پایا جاتا ہے اگرچہ اس کی کئی الگ ذیلی آبادیاں (subpopulations) موجود ہیں۔ مجموعی طور پر اس نوع کو غیر محفوظ (vulnerable) قرار دیا گیا ہے جبکہ اس کی بعض ذیلی آبادیاں شدید خطرے سے دوچار ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Wallace, B.P.; Tiwari, M.; Girondot, M. (2013). "Dermochelys coriacea". IUCN Red List of Threatened Species (بزبان انگریزی). 2013 e.T6494A43526147. DOI:10.2305/IUCN.UK.2013-2.RLTS.T6494A43526147.en. Retrieved 2021-10-11.
- ↑ "Appendices | CITES". Cites.org (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-01-14.
- 1 2 A. G. J. Rhodin; P. P. van Dijk; J. B. Inverson; H. B. Shaffer (14 Dec 2010). "Turtles of the world, 2010 update: Annotated checklist of taxonomy, synonymy, distribution and conservation status" (PDF). Chelonian Research Monographs (بزبان انگریزی). 5: 000.xx. DOI:10.3854/crm.5.000.checklist.v3.2010. ISBN:978-0-9653540-9-7. Archived from the original (PDF) on 2011-07-17.
- ↑ Fritz Uwe; Peter Havaš (2007). "Checklist of Chelonians of the World" (PDF). Vertebrate Zoology (بزبان انگریزی). 57 (2): 174–176. Archived from the original (PDF) on 2011-05-01. Retrieved 2012-05-29.
- ↑ Irene H. Chen; Wen Yang; Marc A. Meyers (2015). "Leatherback Sea Turtle Shell: a Tough and Flexible Biological Design". Acta Biomaterialia (بزبان انگریزی). 28: 2–12. DOI:10.1016/j.actbio.2015.09.023. PMID:26391496.
- ↑ "WWF - Leatherback turtle". Marine Turtles (بزبان انگریزی). World Wide Fund for Nature (WWF). 16 Feb 2007. Archived from the original on 2007-10-12. Retrieved 2007-09-09.
- ↑
- ↑ Rosamma Thomas (13 Apr 2021). "Indian government's development plans for the Andamans may endanger the world's largest sea turtles". Scroll.in (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-05-20.
- سرخ فہرست کے غیر محفوظ انواع
- صنف بندی سانچے
- بنگلہ دیش کے خزندے
- کینیڈا کے خزندے
- گواتیمالا کے خزندے
- گیانا کے خزندے
- بھارت کے خزندے
- انڈونیشیا کے خزندے
- جاپان کے خزندے
- ملائشیا کے خزندے
- میکسیکو کے خزندے
- میانمار کے خزندے
- نیوزی لینڈ کے خزندے
- پاکستان کے خزندے
- سرینام کے خزندے
- تھائی لینڈ کے خزندے
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کے خزندے
- مغربی افریقا کے خزندے
- جمہوریہ ڈومینیکن کے خزندے
- ریاستہائے متحدہ کے خزندے
- سمندری کچھوے
- کیلیفورنیا کی علامات
- افریقا کے کچھوے
- ایشیا کے کچھوے
- آسٹریلیا کے کچھوے
- یورپ کے کچھوے
- شمالی امریکا کے کچھوے
- جنوبی امریکا کے کچھوے
- حیوانیہ سرینام
- الجزائر کے خزندے
- سیرالیون کے خزندے
- حیوانیہ بحر الکاہل
- نقل مکانی حیوانات
- وینزویلا کے خزندے