چرنجیوی سرجا
Appearance
چِرنجیوی سرجا بھارتی کنڑ فلمی اداکار تھے۔[1] وہ اداکار دھروو سرجا کے بھائی، اداکار ارجن سرجا کے بھتیجے اور تجربہ کار کنڑ اداکار شکتی پرساد کے پوتے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Arjun nephew in 'Vaayuputra' - Kannada Movie News"۔ IndiaGlitz۔ 13 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2010