مندرجات کا رخ کریں

چرچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مسیحیت میں انگریزی لفظ چرچ، یونانی ”اِکلیسیا“ کا مترادف اور اپنی اصل کی طرح تین معنوں میں مستعمل ہے:

  1. چرچ کے ایک معنی تو گرجا گھر کے ہیں جہاں مسیحی عبادت کے لیے جمع ہوتے ہیں۔
  2. چرچ کے دوسرے معنی کلیسیا (”مسیحی اُمت“) کے ہیں، جس میں تمام مسیحی خواہ وہ کسی بھی قوم و ملک کے ہوں برابر کے شریک ہیں۔
  3. چرچ کے تیسرے معنی میں کلیسیا مسیحیت کے مذہبی رہنماؤں کی وہ جماعت ہے جو مذہبی امور میں تمام مسیحیوں کی سربراہ اور ذمہ دار ہے۔ (مثلاً کاتھولک کلیسیا)

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔