چرچ مشن سوسائٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چرچ مشنری سوسائٹی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
چرچ مشن سوسائٹی
چرچ مشن سوسائٹی.png

مخفف سی ایم ایس
ملک Flag of the United Kingdom (3-5).svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر آکسفورڈ، انگلستان
تاریخ تاسیس 12 اپریل 1799
قسم انجیلی انگلیکانیت
تحریک اتحاد
پروٹسٹنٹ مشنری
برطانوی دولت مشترکہ
خدماتی خطہ جرمن مشرقی افریقہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P2541) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایگزیکٹو لیڈر فلپ ماؤنسٹیفن
مالیات
کل آمدن
تعداد عملہ
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ

چرچ مشن سوسائٹی (سی۔ ایم۔ ایس) انگلیکان کمیونین، پروٹسٹنٹ اور راسخ العقیدہ مسیحیوں کی تبلغ دینِ مسیحیت کی ایک تنظیم ہے۔ پہلے پہل یہ تنظیم برطانیہ میں تھی بعد میں صرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ تک محدود ہو کر رہ گئی۔ اس تنظیم کا قیام سنہ 1799ء میں عمل میں آیا۔[2] اس کو 1995ء تک چرچ مشنری سوسائٹی کہا جاتا تھا بعد میں نام تبدیل کر کے چرچ مشن سوسائٹی رکھا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.ub.bildarchiv-dkg.uni-frankfurt.de/Bildprojekt/Lexikon/Standardframeseite.php?suche=+mission
  2. Mounstephen، Philip (2015). "Teapots and DNA: The Foundations of CMS". Intermission. 22. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017.