چرچ مشن سوسائٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چرچ مشن سوسائٹی
چرچ مشن سوسائٹی.png
مخففسی ایم ایس
قیام12 اپریل 1799
بانیکلیپہم فرقہ
قسمانجیلی انگلیکانیت
تحریک اتحاد
پروٹسٹنٹ مشنری
برطانوی دولت مشترکہ
صدر دفاترآکسفورڈ، انگلستان
ایگزیکٹو لیڈر
فلپ ماؤنسٹیفن
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ

چرچ مشن سوسائٹی (سی۔ ایم۔ ایس) انگلیکان کمیونین، پروٹسٹنٹ اور راسخ العقیدہ مسیحیوں کی تبلغ دینِ مسیحیت کی ایک تنظیم ہے۔ پہلے پہل یہ تنظیم برطانیہ میں تھی بعد میں صرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ تک محدود ہو کر رہ گئی۔ اس تنظیم کا قیام سنہ 1799ء میں عمل میں آیا۔[1] اس کو 1995ء تک چرچ مشنری سوسائٹی کہا جاتا تھا بعد میں نام تبدیل کر کے چرچ مشن سوسائٹی رکھا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]