چرکسی زبان
ظاہری ہیئت
| چرکیسی | |
|---|---|
| Circassian Cherkess | |
| جغرافیائی تقسیم | شمالی قفقاز |
| قوم | ادیگی قوم، Cherkesogai |
| لسانی درجہ بندی | شمال مغربی قفقازی زبانیں
|
| ماقبل زبان | Proto-Circassian |
| ذیلی تقسیمیں | |
| رموزِ زبان | |
| گلوٹولاگ | circ1239 |
Circassian | |
چرکیسی زبانیں (انگریزی: Circassian languages) شمال مغربی قفقازی زبانوں کے خاندان کی ایک ذیلی تقسیم ہے، جسے ادیگی قوم جنھیں چرکس بھی کہا جاتا ہے، بولتے ہیں۔