چشتیاں
| چشتیاں چشتیاں Chishtian Shareef | |
|---|---|
| شہر | |
Municipal Committee Chishtian Municipal Committee logo | |
| Location in Pakistan | |
| متناسقات: 29°48′N 72°50′E / 29.800°N 72.833°E | |
| ملک | |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | |
| ضلع | بہاولنگر |
| Tehsil | چشتیاں |
| حکومت[2] | |
| • قسم | Municipal Committee |
| • چیئرمین | None (Vacant)[1] |
| • Vice Chairman | None (Vacant)[1] |
| بلندی | 155 میل (511 فٹ) |
| آبادی (2017ء)[3] | |
| • شہر | 149,939 |
| • درجہ | 59th, Pakistan |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| • گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
| ٹیلی فون کوڈ | 62350 (ZIP), 063 (Landline)سانچہ:Force singular |
| ویب سائٹ | MUNICIPAL COMMITTEE CHISHTIAN |
شہر چشتیاں ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب کی ایک تحصیل ہے۔ اور تحصیل چشتیاں کا صدر مقام بھی ہے، اس میں 29 یونین کونسلیں ہیں۔ چشتیاں شہر کی بنیاد صوفی بزرگ بابا فریدالدین گنج شکر کے پوتے تاج سرور چشتی نے رکھی۔ روحانی پیشوا خواجہ نور محمد مہاروی کا مزار بھی تاج سرور چشتی کے مزار سے 700 میٹر کے فاصلے پر مغرپ کی جانب ہے۔ روحانی پیشوا تاج سرور چشتی، خواجہ نور محمد مہاروی کے مزار جہاں ہیں۔ اس کو پرانی چشتیاں کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ پرانی چشتیاں سے ایک کلومیٹر دور ( درمیان میں قبرستان) چشتیاں کا شہر بعد میں آباد ھوا۔ چشتیاں شہر کے شمال میں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر آدم شوگر ملز ہے۔ (جب بنی تھی اس وقت کی ایشیا کی تیسری بڑی شوگر مل تھی) چشتیاں شہر کا قبرستان پاکستان کا دوسرا بڑا قبرستان ہے۔
آبادی
[ترمیم]چشتیاں شہر کی آبادی کی تفصیل یہ ہے،
1981ء کی مردم شماری کے مطابق 61959، 1998ء کے مطابق 102287 تھی جب کہ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 149424 نفوس پر مشتمل تھی،
صنعتی ادارے
[ترمیم]آدم شوگر ملز لمیٹڈ چشتیاں
چشتیاں فلور ملز چشتیاں (شان آٹا)
تعلیمی ادارے
[ترمیم]گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چشتیاں
گورنمنٹ گرلز کالج چشتیاں
گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج چشتیاں
دانش اسکول برائے طلبہ و طالبات چشتیاں
کامرس کالج چشتیاں
اسکول برائے معذور افراد
پنجاب گروپ آف کالجز
مزارات
[ترمیم]حضرت بابا تاج سرورسرکار
حضرت خواجہ نورمحمد مہاروی
حضرت بابا کالئیے شاہ بخاری
حضرت بابا یار محمد مہاروی
حضرت سخی شوق الہی سرکار
سیاسی شخصیات
[ترمیم]ملک مظفر خان اعوان
لالہ شاہ بہرام جوئیہ
سکندر فیاض خان بھڈیرا
حاجی محمد
علی اکبر وینس احسان الحق باجوہ
عاطف بلال بھٹہ
قریبی چک
[ترمیم]چشتیاں شہر کے جنوب میں 14 گجیانی کا چک ہے , جسے اب گلبرگ ٹاون کہا جاتا ہے اور اب چشتیاں کا حصہ ہی بن چکا ہے۔ شہر کے مشرق میں 13 گجیانی کا چک ہے۔ شہر کے شمال میں نور پورہ بستی ہے۔ اس کے بعد سٹلائیٹ ٹاون ہے
مهار شريف – چک نمبر174مراد ـ چک نمبرمراد169 ـ چک نمبرمراد167 – چک نمبر 206 مراد – چک 131مراد - چک نمبر134مراد چک نمبر 10 فورڈواہ، چک نمبر 4 فورڈواہ اور 3 فورڈواہ، ڈاہرانوالہ ہیں۔
نگارخانہ
[ترمیم]- ^ ا ب "{{subst:PAGENAME}}' appointments planned as Punjab LG system dissolves today"۔ The Nation (newspaper)۔ 31 دسمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-08
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} COMMITTEE CHISHTIAN"۔ Local Government Punjab۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} AND HOUSEHOLD DETAIL FROM BLOCK TO DISTRICT LEVEL: PUNJAB (BAHAWALNAGAR DISTRICT)" (PDF)۔ ادارہ شماریات پاکستان۔ 3 جنوری 2018۔ 2018-11-23 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-24