چشتی (خاندانی نام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چشتی افغانستان، پاکستان اور بھارت ایک معروف خاندانی نام ہے۔ جو تصوف کے معروف سلسلۂ چشتیہ کے صوفی خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے سلسلۂ نسب سے ہونا ظاہر کرتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]