چمبل (خطہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چمبل شمالی وسطی ہندوستان کا ایک جغرافیائی اور ثقافتی خطہ ہے۔ یہ جنوب مشرقی راجستھان ، جنوب مغربی اتر پردیش اور شمالی مدھیہ پردیش میں چمبل اور یمنا ندی کی وادیوں میں پھیلا ہوا ہے۔ چمبل کے ڈاکو بڑے مشہور رہے ہیں۔

ارضیات[ترمیم]

جغرافیہ[ترمیم]

ثقافت[ترمیم]

جورا میں مسلح افراد، ایم پی - چمبل کا ایک قصبہ

حوالہ جات[ترمیم]