چمچمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چمچمار چترال میں پایا جانے والا ایک رینگنے والا جانور ہے۔ جو جانوروں کی کلاس حشرات الارض سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ ایک نہایت ہی چھوٹا اور زہریلا سانپ ہے۔ جو رسی کی طرح کا ہوتا ہے یہ واحد جانور ہے جو بغیر ہاتھ پاؤں یا ٹانگوں اور پنجوں کے، پیٹ کے بل رینگتا ہے۔ یہ ایک موذی جانور ہے اور اس کی دم پتلی اور جسم چکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور چترال میں اس کی بے شمار اقسام ہیں جن میں چمچمار کی ساری اقسام زہریلی ہوتی ہیں، -