چندارلی کارا خلیل خیر الدین پاشا
ظاہری ہیئت
چاندارلی، قرہ خلیل خیر الدین | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| وفات | جمعرات 12 ربیع الثانی 789ھ/ 22 جنوری 1387ء |
چاندارلی خلیل پاشا کبیر[1] (وفات: 22 جنوری 1387ء) سلطنت عثمانیہ کے پانچویں وزیر اعظم تھے۔ خلیل پاشا ستمبر 1364ء سے 22 جنوری 1387ء تک وزیراعظم سلطنت عثمانیہ رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]| سیاسی عہدے | ||
|---|---|---|
| ماقبل | وزیراعظم سلطنت عثمانیہ ستمبر 1364ء– 22 جنوری 1387ء |
مابعد |
- ↑ "تاریخ میں آج کا دن 18"۔ TRT اُردو۔ 19 فروری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-10