چندرابھاگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چندر بھاگا دریاے چناب کا نام ہے۔ جس کا ذکر کلہن نے راجترنگنی میں کیا ہے کہ وتاستا سے لے کر کسٹوٹا تک پورا چندر بھاگا خطے پر کھاشا قبیلے کے لوگ بسے ہیں اور ان کی زبان کھاشا یا کھاہ کہلاتی ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

1-راجترنگنی از کلہن پنڈت مترجم آرل سٹاین 2- نیل مت پوران وید پرکاش