چندر شیکھر (اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چندر شیکھر(اداکار) سے رجوع مکرر)
چندر شیکھر

چندر شیکھر  : پیدائش 9 جولائی 1922ء، ہندی فلموں کے کریکٹر آرٹسٹ، جو زیادہ تر فلموں میں انسپکٹر، وکیل، جج اور ڈاکٹر جیسے کردار کرتے نظر آئے۔ 200 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ جن میں کٹی پتنگ، بسنت بہار، چاچاچا، برسات کی رات، آنکھ مچولی، اپرادھی، سبق، دو پھول، سنیاسی، پھول کھلے ہیں گلشن گلشن، دی گریٹ گیمبلر، نمک حلال، نکاح، شکتی، ڈسکو ڈانسر، قلی، شرابی، اللہ رکھا، خطروں کے کھلاڑی، داؤ پیچ، تری دیو، لوفر، قہروغیرہ مقبول فلمیں ہیں۔[1]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر چندر شیکھر