چندر کانت گوکھلے
ظاہری ہیئت
| چندر کانت گوکھلے | |
|---|---|
گوکھلے کی تصویر
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 7 جنوری 1921 مرج, بمبئی پریزیڈنسی, برطانوی ہند |
| وفات | 20 جون 2008ء (87 سال) پونے, مہاراشٹرا, بھارت |
| شہریت | |
| اولاد | وکرم گوکھلے (بیٹا) |
| والدین | کملا بائی گوکھلے (والدہ) |
| والدہ | کملابائی گوکھلے |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
چندرکانت رگھوناتھ گوکھلے (7 جنوری 1921 - 20 جون 2008) ایک معروف تجربہ کار مراٹھی فلم اور سٹیج اداکار اور گلوکار تھے۔ [1] [2]
گوکھلے کی والدہ کملا بائی گوکھلے بھارتی سنیما کی پہلی خاتون چائلڈ ایکٹر تھیں۔ گوکھلے نے کئی سپر ہٹ مراٹھی فلموں میں اداکاری کی ہے جیسے " دھکتی جا " اور بہت سی۔ ان کے بیٹے وکرم گوکھلے بھی مراٹھی تھیٹر اور بھارتی سنیما سے وابستہ تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Peter Cowie (1977)۔ World Filmography: 1967۔ Fairleigh Dickinson Univ Press۔ ص 258–۔ ISBN:978-0-498-01565-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-01
- ↑ Indian Films۔ 1978۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-01

