مندرجات کا رخ کریں

چندی گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈا

متناسقات: 30°40′24″N 076°47′19″E / 30.67333°N 76.78861°E / 30.67333; 76.78861
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چندی گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈا
ਚੰਡੀਗੜ੍ਹ ਕੌਮਾਂਤਰੀ ਹਵਾਈ ਅੱਡਾ
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمفوجی اور شہری
عاملبھارتی فضائیہ/بھارت ایئر پورٹ اتھارٹی
خدمتچندی گڑھ (متحدہ علاقہ)، ریاستیں: ہماچل پردیش، خطۂ پنجاب، ہریانہ
محل وقوعچندی گڑھ اور اجیت گڑھ (خطۂ پنجاب)
بلندی سطح سمندر سے1,012 فٹ / 308 میٹر
متناسقات30°40′24″N 076°47′19″E / 30.67333°N 76.78861°E / 30.67333; 76.78861
نقشہ
IXC is located in چندی گڑھ
IXC
IXC
IXC is located in ٰبھارت
IXC
IXC
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
11/29 9,000 2,744 ایسفلت
اعداد و شمار (مئی 2016)
مسافروں کی نقل و حرکت140,553(کم4.7%)
ہوائی جہاز نقل و حرکت1,162(کم10.9%)
کارگو بار برداری کی گنجایش742(Increase36.1%)

چندی گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: IXC، آئی سی اے او: VICG) چندی گڑھ شہر، پنجاب، ہریانہ اور ہماچل پردیش کی ریاستوں کی خدمت کرتا ہے۔[2] ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے ہوائی اڈے کے نئے ٹرمینل کی عمارت کا افتتاح 11 ستمبر، 2015ء کو، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا۔ تقریباً 35 پروازیں ہر روز دہلی، ممبئی، بنگلور، سری نگر، چنئی، احمد آباد اور حیدرآباد سے اترتی اور پرواز کرتی ہیں۔

ہوائی کمپنیاں اور مقامات

[ترمیم]

مسافر

[ترمیم]
ایئر لائنزمقامات
AirAsia India بنگلور
ایئر انڈیا اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ
گو ایئر چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا
انڈیگو کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈا، چنائی بین الاقوامی ہوائی اڈا، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا، Srinagar، Hyderabad، دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا (دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا) – (Flight Schedule slots from DGCA awaited)
جیٹ ایئر چنئی، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، ممبئی
سپائس جیٹ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، سرینگر
Vistara اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، حیدرآباد
فلائی دوبئی دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا (دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا) – (Flight Schedule slots from Govt. of India are awaited)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "TRAFFIC STATISTICS – DOMESTIC & INTERNATIONAL PASSENGERS"۔ Aai.aero۔ 2016-05-10 کو اصل (jsp) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-06
  2. "Demanding int'l flights, Mohali industry body moves HC"۔ hindustantimes.com۔ 25 دسمبر 2015۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-30

بیرونی روابط

[ترمیم]