چنغوز ڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

چنغوز ڈیمایک بارانی بند ہے جولتمبر گاؤں کے قریب ضلع کرک صوبہ خیبر پختونخوا پاکستان میں واقع ہے۔ جو مقامی سطح پر آبپاشی کی ضرورتوں کو پورا کرتا ہے یہ بند مکمل ہوا ہے 2006ء میں جس کی بلندی 43 میٹر(141 فٹ) ہے یہ لتمبر سے 6 کلو میٹر کے فاصلے پر کرک شہر سے مشرق کی طرف ہے ۔ یہ ڈیم مشرق و مغرب میں پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے یہ ڈیم کرک اور گرد ونواح کے دیہاتوں کیلئےمعاشی ضروریات کو پورا کرتا ہے خاص طور پر لتمبر، شریف والا،منڈاوا اوراکروالا کے لیے اس سے ایک نہر نکالی گئی ہے جو سارا سال پینے کے پانی اور فصلوں کی سیرابی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]