چنیوٹ جنرل ہسپتال
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (ستمبر 2018ء) |
چنیوٹ جنرل ہسپتال ایک غیر منافع بخش ہسپتال ہے جو کراچی, کورنگی نمبر ڈھائی میں واقع ہے۔ یہ ایک غیر منافع بخش تنظیم چنیوٹ انجمنٍ اسلامیہ کا منصوبہ ہے۔ یہ چنیوٹ کے ایک شیخ خاندان کے تعاون سے چلتا ہے۔ قیصر احمد شیخ اس ہسپتال کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔
سہولیات
[ترمیم]- ہنگامی صورتٍ حال (ایمرجنسی 24 گھنٹے)
- دواخانہ (24 گھنٹے)
- او - پی - ڈی (OPD)
- جنرل میڈیسن
- جنرل سرجری
- شعبہ امراضٍٍ نسواں
- شعبہ امراضٍٍ اطفال
- شعبہ امراضٍٍ اعصاب
- امراضٍ ہڈی و جوڑ
- امراضٍ دندان
- امراضٍ نفسیات
- امراضٍ معدہ
- امراضٍ قلب
- امراضٍ مثا نہ, گردہ, پتھری
- امراضٍ ناک , کان , حلق
- امراضٍ سینہ
- امراضٍ جلد , بال , ناخن
- ذیا بطیس
- فزیو تھراپی
- الٹرا ساؤنڈ
- حفاظتی ٹیکوں کا کورس