چن شی ہوانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Qin Shi Huangdi
秦始皇帝
چن شی ہوانگ

چین کا بادشاہ
دور حکومت 7 May 247 – 220 قبل مسیح
شاہ چین
دور 220 ق م– 10 ستمبر210 ق۔م
معلومات شخصیت
اصل نام Ancestral name: Ying ()
Clan name: Zhao ()
Given name: Zheng ()
پیدائش 7 فروری 260 ق۔م
ہاندان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 10 August 210 BC (age 50[2])
شیان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت چن خاندان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد شاہ زونگیانگ
والدہ لیڈی ژاو
خاندان چین
نسل ولی عہد فوسو
چین ایر شی
شہزادہ گاو
چن شی ہوانگ
چینی 秦始皇
ینگ زنگ
چینی 嬴政

چن شی ہوانگ () (259 BC – 210 BC),[3][4] ذاتی نام ینگ زنگ (嬴政) چن خاندان کے بانی اور متحدہ چین کے پہلے شہنشاہ تھے۔ آپ تیرہ برس کی عمر میں چینی ریاست چن میں 246 ق م میں بر سر اقتدار آئے اور 238 ق م تک ان کے ساتھ قائم مقام بادشاہ حکمرانی کرتا رہا۔ 221 ق م میں تمام جاگیر دارانہ ریاستیں فتح کر کے وہ متحدہ چین کے پہلے حکمران بنے۔ انہوں نے اپنے لیے شی ہوانگ تی نام منتخب کیا جس کا مطلب ہے پہلا شہنشاہ۔

وفات[ترمیم]

شی ہوانگ تی 210 ق م میں وفات پا گیا۔

始皇帝
شی ہوانگ تی
"پہلا شہنشاہ"
(چینی رسم الخط
220 ق م سے )

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ren Changhong & al. Rise and Fall of the Qin Dynasty. Asiapac Books PTE Ltd., 2000. ISBN 981-229-172-5.
  2. Although 49 by the Chinese reckoning.[1]
  3. "Emperor Qin Shi Huang -- First Emperor of China"۔ TravelChinaGuide.com۔ http://www.travelchinaguide.com/attraction/shaanxi/xian/terra_cotta_army/qin_shihuang_1.htm۔ اخذ کردہ بتاریخ 2007-09-10۔ 
  4. Wood, Frances. (2008). China's First Emperor and His Terracotta Warriors. Macmillan publishing. ISBN 0-312-38112-3, ISBN 978-0-312-38112-7. p 2.

بیرونی روابط[ترمیم]