چن لی (اسٹریٹ فائٹر)
چن لی اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک ممتاز شخص ہے، جس کی شہرت کے بائث، دیگر کھیلوں کے اہم مؤنث مبارز چن لی کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں۔ چن لی کی نسل چینی ہے اور اس کے نام کے معنی چینی زبان میں خوبصورت بہار ہیں۔
سپاہیانہ فن
[ترمیم]چونکہ چن لی اپنے زمانے میں، یعنی اسٹریٹ فائٹر کے ابتدائی سالوں میں، واحد سپاہانہ عورت تھی، اس کے انداز کو بہت کھلاڑیوں نے یاد رکھا ہے، اگرچہ انھیں اس کے ساتھ نا بھی پسند ہو۔ دراصل چن لی کا سپاہیانہ فن کنگ فو ہے۔ یہ اپنے ہاتھوں کا اتنا فائدہ نہیں اٹھاتی، چونکہ یہ کنگ فو کے باعث اپنے ٹانگوں میں مہارت رکھتی ہے۔ اس کا 100 ٹھڈوں کا حملہ چن لی کی مشہور ترین یورش ہے۔ اس کے علاوہ اس کی سپیننگ فلائنگ کئک بھی یادگار ہے۔ اس کے علاوہ لی مئ (مارٹل کامبیٹ) بھی چن لی کے انداز اور اس کی کہانی پہ مبنی ہیں۔
شرکات
[ترمیم]
اسٹریٹ فائٹر2
سپراسٹریٹ فائٹر2
سپراسٹریٹ فائٹر2 ٹربو
اسٹریٹ فائٹر آلفا 3
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکینالج پہ چن لیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)