چوآ خالصہ ایک شہر اور تحصیل کلر سیداں ، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے چوآ خالصہ اس کا صدر مقام ہے۔ 1 جولائی 2004ء میں چوآ خالصہ یونین کونسل تحصیل کلر سیداں کی 27ویں یونین کونسل بن گی، پہلے یہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے یونین کونسل تھی۔ یونین کونسل چوآ خالصہ کا مغر ب یونین کونسل کنوہا مشرق یونین کونسل منیاندہ جنوب یونین کونسل سکوٹ اورشمال یونین کونسل سموٹ اوریونین کونسل بیول کے ساتھ لگتا ہیں۔