چوتھی آیت سجدہ تلاوت
Appearance
قرآن مجید کی چوتھی آیت سجدہ تلاوت سورہ الاسراء کی آیت 109 ہے۔
وَيَخِرُّونَ لِلأَذْقَانِ يَبْكُونَ وَيَزِيدُهُمْ خُشُوعًا
وہ اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور یہ قرآن اُن کی عاجزی اور خشوع اور خضوع بڑھا دیتا ہے O
آیات سجدہ تلاوت |
|
---|---|
آیت سجدہ تلاوت مطابق امام شافعی |
|