چوتھی نیفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Book of Mormon 1830 edition reprint.jpg
مورمن کی کتاب کی کتابیں

نیفی کی کتاب: جو نیفی کا بیٹا ہے—یسوع مسیح کے شاگردوں میں سے ایک ہے کو مختصراً چوتھی نیفی کہا جاتا ہے۔ یہ مورمن کی کتاب کی بارہویں کتاب ہے، جو صرف ایک باب اور 49 آیات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں نیفی کی تاریخ کے مطابق، نیفی کے لوگوں کے احوال کا تذکرہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. چوتھی نیفی، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 3 ستمبر 2017ء