چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان میں چوہدرى کا لفظ جٹ، ارائیں اور راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے خاندانی نام کے طور پر استمال کرتے ہیں۔ عام طور پر ارائیں اپنے نام کے بعد اور راجپوت نام سے پہلے چودھری استعمال کرتے ہیں۔ جٹ، ذات سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی لوگ اپنے خاندان نام کے طور گوت، بھی استعمال کرتے ہیں۔

املا اور معنی

چودھری صحیح املا ہے: چو + دھر (دھرنا) + ی نسبتی۔۔۔۔ جو چاروں طرف دھرا ہوا ہو، مراد جس کا حکم ہر چار طرف چلتا ہو۔ چوہدری، چوھدری، چودہری وغیرہ اصولًا نادرست ہیں۔ جان ٹی پلیٹس نے بھی اسی املا کو نقلِ حرفی کرکے Chaudhary لکھا ہے۔

مزید دیکھیے