چودھری فرخ الطاف
چودھری فرخ الطاف | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | دینہ |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
چودھری فرخ الطاف ایک پاکستانی سیاست ہیں جو پہلے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں تھے اور حلقہ این اے۔ 66 جہلم 1 سے پاکستان عام انتخابات 2013ء میں پاکستان مسلم لیگ کے چودھری خادم حسین سے ہارے تھے اور خادم حسین کے 102022 ووٹوں کے مقابلے میں صرف 36878 ووٹ لیے۔ جب کہ پاکستان عام انتخابات 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے کھڑے ہوئے اور رکن قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Live Blog – DAWN.COM". www.dawn.com. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018.