چودھری پرویز الٰہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چودھری پرویز الہی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
چودھری پرویز الٰہی
KBD Seminar PMLQ 1.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1945 (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان (15 اگست 1947–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعلیٰ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
29 نومبر 2002  – 18 نومبر 2007 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png میاں محمد شہباز شریف 
شیخ اعجاز ناصر  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن تیرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
17 مارچ 2008  – 31 مئی 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔56 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ملک اللہ یار خان 
ملک اعتبار خان  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Leader of the Opposition Pakistan.png قائد حزب اختلاف (پاکستان)   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
25 مارچ 2008  – 17 ستمبر 2008 
نائب وزیر اعظم پاکستان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
25 جون 2012  – 16 مارچ 2013 
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 جون 2013  – 31 مئی 2018 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔105 
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی 
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
25 جولا‎ئی 2018 
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی[1]   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-30 
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب 
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، کاروباری شخصیت  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چودھری پرویز الٰہی (پیدائش: 1 نومبر 1945ء) پاکستان کے پہلے نائب وزیراعظم ہیں۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 2002ء سے 2007ء تک وزیراعلیٰ بھی رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ق کے اہم رہنما اور صوبائی صدر بھی ہیں۔

تعلیم[ترمیم]

پرویز الٰہی 1 نومبر 1945ء کو گجرات پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے فارمین کرسچین کالج لاہور سے 1967ء کو فاضل الفنیات (بی اے) کا امتحان پاس کیا۔ اس کے علاقہ انہوں نے لندن سے "دانشنامہ صنعتی ٹیکنالوجی" (Diploma in Industrial Management) بھی حاصل کیا[حوالہ درکار]

سیاست[ترمیم]

چودھری پرویز الٰہی پاکستان کے نائب وزیر اعظم تھے۔ اس سے پہلے وفاقی کابینہ میں وزیر برائے دفاعی پیداوار اور انڈسٹری تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

سیاسی عہدے
ماقبل 
نیا عہدہ
نائب وزیراعظم
2012–تا 2013
مابعد 
موجودہ
ماقبل 
شہباز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب
2002–2007
مابعد 
اعجاز نثار
قائم مقام
ماقبل 
مولانا فضل الرحمٰن
قائد حزب اختلاف
2008
مابعد 
نثار علی خان