چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈا
Appearance
چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈا Chaudhary Charan Singh International Airport चौधरी चरण सिंह अंतरराष्ट्रीय हवाई अड्डा | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||||||||||
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | Airports Authority of India | ||||||||||
خدمت | لکھنؤ | ||||||||||
محل وقوع | لکھنؤ، بھارت | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 123 میٹر / 404 فٹ | ||||||||||
متناسقات | 26°45′43″N 080°53′00″E / 26.76194°N 80.88333°E | ||||||||||
ویب سائٹ | www.aai.aero | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
اعداد و شمار (مارچ 2015-اپریل 2016) | |||||||||||
| |||||||||||
چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈا یا چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ائیرپورٹ (Chaudhary Charan Singh International Airport) (آئی اے ٹی اے: LKO، آئی سی اے او: VILK) لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جو بھارت کے پانچویں وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کے نام پر ہے۔ یہ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کے بعد شمالی ہند کا دوسرا مصروف ترین اور سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے۔
ہوائی کمپنیاں اور منازل
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Amausi Airportآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aai.aero (Error: unknown archive URL) at Airports Authority of India ویب گاہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "LUCKNOW/DOMESTIC" (PDF)۔ 2012-04-17 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-13
- ↑ Traffic Statistics - International Passengers آرکائیو شدہ 18 مئی 2015 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ Traffic Statistics - International Aircraft Movements آرکائیو شدہ 8 جولائی 2015 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ Traffic Statistics - International Freight آرکائیو شدہ 8 جولائی 2015 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ https://www.goair.in/flight-schedule?ہوائی اڈاCode=LKO