مندرجات کا رخ کریں

چوسر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چوسر کی بساط

چوسر ایک درون خانہ کھیل ہے۔ اس کی بساط چوکور ہوتی ہے جس پر خانے بنے ہوتے ہیں اور کوڑیوں سے پانسا پھینکا جاتا ہے۔ بساط عموماً کپڑے کی ہوتی ہے اور گوٹیں لکڑی کی۔ پانسے سے جتنے نمبر آئیں، گوٹ اتنے خانے آگے بڑھتی ہے۔ یہ کھیل تفریح کے لیے کم اور جوئے کے طور پر زیادہ کھیلا جاتا ہے۔