چونڈہ محاذ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چونڈہ کی لڑائی
Battle of Chawinda
بسلسلہ پاک بھارت جنگ 1965ء
تاریخ14 ستمبر 1965, 18 – 19 ستمبر 1965[1]
مقامچونڈہ، پنجاب، پاکستان
32°23′03″N 74°43′30″E / 32.38417°N 74.72500°E / 32.38417; 74.72500
نتیجہ

Inconclusive

  • Indian advance halted
  • UN mandated ceasefire
محارب
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of India.svg بھارت
کمانڈر اور رہنما
Flag of پاکستان میجر جنرل Abrar Hussain
Flag of پاکستان لیفٹیننٹ کرنل Nisar Ahmed Khan
Flag of پاکستان Brig. Sardar M.Ismail Khan
Flag of پاکستان Brig. S. M. Hussain
Flag of پاکستان Brig. Abdul Ali Malik
Flag of پاکستان Brig. Muzzafaruddin
Later:
Flag of پاکستان میجر جنرل ٹکا خان
Flag of پاکستان لیفٹیننٹ جنرل Bakhtiyar M.Rana
Flag of پاکستان میجر جنرل Sahibzada Yaqub Ali Khan
Flag of پاکستان Brg. Amjad Chaudhry
Flag of بھارت لیفٹیننٹ جنرل Pat Dunn
Flag of بھارت لیفٹیننٹ کرنل Ardeshir Tarapore 
طاقت

30,000-50,000 infantry 22nd cavalry (44xM48) 10th Cavalry (44x Patton) 25th Cavalry (44x Patton) 33rd TDU sqn (15x Shermans) 19th Lancers (44x Patton) 11th Cavalry (44x Patton) Total: 132

+150 (tank reinforcements)

80,000–150,000 infantry 4th Horse (45x Centurion) 16th Cavalry (45x Centurions) 17th Poona (45x Centurion) 2nd Lancers (45x Sherman) 62nd Cavalry (45x sherman)

Total 225 tanks
ہلاکتیں اور نقصانات

44 tanks (Pakistani claim)

460km2(Neutral claim) to 518 km2 (218 mi2)(Indian claim) of territory lost
29 tanks lost (Indian claim)

120 tanks (Pakistani claim)
Chawinda is located in پنجاب، پاکستان
Chawinda
Chawinda
چونڈہ محاذ کا محل وقوع
Chawinda is located in پاکستان
Chawinda
Chawinda
Chawinda (پاکستان)

چونڈہ پاکستان کے ضلع سیالکوٹ کا ایک ایسا قصبہ ہے جہاں سن 1965ء کی پاک بھارت جنگ کی سب سے بڑی ٹینکوں کی لڑائی ہوئئ۔یہ جنگ دوسری جنگ عظیم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی لڑائی تھی۔یہ جنگ دونوں ملکوں کے درمیان میں راوی اور پنجاب کے درمیانی علاقہ میں لڑی گئی۔8 ستمبر کو صبح چھ بجے بھارتی فوج نے کنڑول لائن عبور کرتے ہوئے تین کالم بناتے ہوئے پاکستانی سر زمین پر حملہ کر دیا ۔باجرہ گڑھی نخنال اور چاروہ کے مقامات سے بھارتی فوج نے ایک آرمڈ اور تین انفنٹری ڈویزن کی مدد سے حملہ شروع کیا اور 12 کلو میٹر تک بغیر کسی مذاحمت کا سامنا کیے آگے بڑھتی رھی۔اس درمیان میں پاکستانی فضائیہ نے ایک حملہ کیا لیکن کوئی خاص نقصان نہ کر سکی ۔ پاکستان کی فوج نے گڈگور کے پاس بھارتی فوج کا راستہ روکا اور 25 کیلوری کے 15 ٹینک پورے بھارتی ڈویزن کا راستہ روک کر کھڑے ہو گئے۔پہلی ہی مڈ بھیڑ میں بھارتی اپنے 3 ٹینک تباہ کرا کے دفاعی پوزیشن پر چلی گئی۔ چونڈہ کنٹرول لائ سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔14 ستمبر کو بھارت نےچونڈہ پر حملہ کیا لیکن آٹھ دن کی شدید جنگ کے باوجود چونڈہ فتح نہ کر سکی اور جنگ بندی تک اپنے 150 ٹینک تباہ کرا کے واپس لوٹ گئی


بیرونی روابط[ترمیم]

  1. K. V. Krishna Rao۔ {{نقل:PAGENAME}}۔ Lancers Publishers, 1991۔ آئی ایس بی این 978-81-7212-001-6۔