چوواش قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چوواش
Chuvash
чăваш
کل آبادی
(تقریباْ 2 ملین)
گنجان آبادی والے علاقے
 روس1,637,094[1]
 قازقستان22,305[2]
 یوکرین10,593[3]
 ازبکستان10,074[4]
 ترکمانستان2,281[5]
 بیلاروس2,242[6]
 مالدووا1,204[7]
 کرغیزستان848[8]
 جارجیا542[9]
 لٹویا534[10]
 آذربائیجان489[11]
 استونیا357[12]
889,268 /
[13]
زبانیں
چوواش
روسی (بطور ثانوی زبان)
مذہب
† راسخ الاعتقاد مسیحیت
متعلقہ نسلی گروہ
سوارس
وولگا تاتار, وولگا بلگار

چوواش قوم (Chuvash people) (چوواش: чăваш، روسی: чуваши) ایک ترک نسلی گروہ ہے جو بنیادی طور پر سائبیریا کے وولگا علاقے میں آبائی طور پر آباد ہے۔ ان میں سے بیشتر چوواش جمہوریہ اور ارد گرد کے علاقوں میں رہتے ہیں، اگرچہ چوواش روسی وفاق بھر میں آباد ہیں۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 2002 Russian Census (روسی میں)
  2. 1989 Soviet Census in Kazakh SSR (روسی میں)
  3. 2001 Ukrainian Census[مردہ ربط] (روسی میں)
  4. Atlas of ازبکستان's Ethnic Minorities[مردہ ربط] (روسی میں)
  5. 1989 Soviet Census in Turkmen SSR (روسی میں)
  6. 1999 بیلاروسian Census (روسی میں)
  7. 1989 Soviet Census in Moldavian SSR (روسی میں)
  8. 1999 کرغیزستانi Census (روسی میں)
  9. 1989 Soviet Census in جارجیاn SSR (روسی میں)
  10. [1] آرکائیو شدہ 2012-07-07 بذریعہ archive.today (لٹویائی میں)
  11. 1989 Soviet Census in Azerbaijan SSR (روسی میں)
  12. 2011 Estonian Census (انگریزی میں)
  13. The Chuvash people in Siberia: Krasnoyarsk National and Cultural Autonomy of the Chuvash People آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chuvashkrsk.org (Error: unknown archive URL) (انگریزی میں)