چوواش قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:27، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7))
چوواش
Chuvash
чăваш
کل آبادی
(تقریباْ 2 ملین)
گنجان آبادی والے علاقے
 روس1,637,094[1]
 قازقستان22,305[2]
 یوکرین10,593[3]
 ازبکستان10,074[4]
 ترکمانستان2,281[5]
 بیلاروس2,242[6]
 مالدووا1,204[7]
 کرغیزستان848[8]
 جارجیا542[9]
 لٹویا534[10]
 آذربائیجان489[11]
 استونیا357[12]
889,268 /
[13]
زبانیں
چوواش
روسی (بطور ثانوی زبان)
مذہب
† راسخ الاعتقاد مسیحیت
متعلقہ نسلی گروہ
سوارس
وولگا تاتار, وولگا بلگار

چوواش قوم (Chuvash people) (چوواش: чăваш، روسی: чуваши) ایک ترک نسلی گروہ ہے جو بنیادی طور پر سائبیریا کے وولگا علاقے میں آبائی طور پر آباد ہے۔ ان میں سے بیشتر چوواش جمہوریہ اور ارد گرد کے علاقوں میں رہتے ہیں، اگرچہ چوواش روسی وفاق بھر میں آباد ہیں۔

تصاویر

حوالہ جات