چوک زبان
ظاہری ہیئت
| چوک | |
|---|---|
| تروک | |
| Chuuk | |
| دیس | ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا |
| خطہ | چوک |
| قوم | چوک |
| (51,330 مذکورہ 2000 مردم شماری)e18 | |
| لاطینی رسم الخط | |
| سرکاری حیثیت | |
| سرکاری زبان | |
| رموزِ زبان | |
| آیزو 639-2 | chk |
| آیزو 639-3 | chk |
| گلوٹولاگ | chuu1238 |
چوک زبان (چوک: Chuuk) جسے بعض اوقات تروک زبان (Trukese) بھی کہا جاتا ہے، آسٹرونیشیائی لسانی خاندان کی ایک زبان ہے۔ یہ بنیادی طور پر مائیکرونیشیا کے کیلولین جزائر میں واقع چوک جزائر پر بولی جاتی ہے۔ اس کے بولنے والے کچھ لوگ پونپے اور گوام میں بھی آباد ہیں۔ اندازوں کے مطابق مائکرونیشیا میں اس زبان کے تقریباً 45 ہزار 900 بولنے والے موجود ہیں۔
درجہ بندی
[ترمیم]چوک زبان آسٹرونیشیائی خاندان کی مائیکرونیشیائی شاخ سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ چوکیائی ذیلی گروہ (Chuukic subgroup) کی بولیوں میں سے ایک ہے، جس میں اس کی قریبی رشتہ دار زبانیں جیسے وولیئائی (Woleaian) اور کیرو لینیائی (Carolinian) بھی شامل ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ John Lynch; Malcolm Ross; Terry Crowley (2002). The Oceanic languages (بزبان انگریزی). Richmond, Surrey: Curzon. ISBN:978-0-7007-1128-4. OCLC:48929366.