چوہدری محمد عظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چوہدری محمد عظیم ، تھاتھی، تحصیل گوجرخان، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ 2018ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے۔58 (راولپنڈی -2) سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا اور دوسرے نمبر پر رہے ۔ چوہدری محمد عظیم مشریف دور حکومت میں تحصیل ناظم گوجرخان رہ چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]