چُھٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

چُھٹہ رند بلوچ بلوچستان کا ایک قبیلہ ہے۔ چُٹھہ کو بھلول زئ بھی کہتے ہیں جس کے معنی خود غرض، دلیر قوم اور وفادار ہیں۔ طائفہ کا مرکزہ سُرا ہیں جنہیں سمہ سمجھتے ھین کافی لوگ اس کا ایک حصہ تورانی کندانی ہے، جو توران کی قدیم سلطنت کی باقیات ہیں۔

اس کے اہم حصے بھوتانی، نوتانی بنگلانی ، عثمانی، صادقانی، گنجا، بہلول، مارچہ بکک اور تورانی ہیں۔ پہلے چھٹوں کی گزر مویشی پر تھا۔ اب وہ گلہ بانی اور زراعت پر ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بلوچستان گزیٹیر ترجمہ انور رومان، 1988، ناشر گوشہ ادب، کوئٹہ