چٹا دروازہ
Appearance
Chitta Gate | |
چٹا دروازہ سے مسجد وزیر خان کا نظارہ | |
متناسقات | 31°35′00″N 74°19′29″E / 31.583215°N 74.324663°E |
---|---|
مقام | لاہور، پنجاب، پاکستان |
قسم | شہر کا دروازہ |
تاریخ تکمیل | 1650 |
چٹا دروازہ (لغوی معنی سفید دروازہ) اندرون لاہور، پاکستان میں وزیر خان چوک پو ایک دروازہ ہے جو 1650ء میں تعمیر ہوا۔[1] یہ دروازہ لاہور کا اصل دہلی دروازہ [2] اور شہر کی مرکزی داخلی دروازہ تھا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Master Plan for Greater Lahore۔ Master Plan Project Office۔ 1973۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2017
- ^ ا ب "Lahore and its historic Gates"۔ The United Kingdom Punjab Heritage Association۔ 3 February 2010۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2017