چٹکن، پنجگور
Appearance
چٹکن | |
---|---|
چٹکن | |
متناسقات: 26°58′19″N 64°05′17″E / 26.972074°N 64.088058°E | |
ملک | ![]() |
صوبہ | ![]() |
آبادی (2023)[1] | |
• کل | 47,034 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
چٹکن، پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کا ایک قصبہ ہے۔ یہ قصبہ مشرقی بلوچستان کی تحصیل پنجگور کا حصہ ہے۔ 1998ء میں شہر کی آبادی 21,297 افراد پر مشتمل تھی۔ پاکستان کی 2023ء کی مردم شماری کے مطابق، آبادی بڑھ کر 47,034 ہو گئی تھی۔[2] 99% سے زیادہ آبادی بلوچ زبان کو مادری زبان کے طور پر بولتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Balochistān (Pakistan): Province, Major Cities, Municipalites [sic] & Towns - Population Statistics, Maps, Charts, Weather and Web Information"
- ↑ "Chitkān (Panjgur, Balochistan, Pakistan) - Population Statistics, Charts, Map, Location, Weather and Web Information"۔ www.citypopulation.de۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-07