چٹھہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

چٹھہ بدیہی طور پر صرف گوجرانوالہ تک محدود ایک جٹ قبیلہ ہے، جس کے اس ضلع میں 81 دیہات ہیں ــ یہ دہلی کے چوہان بادشاہ اور چیمہ کے جد امجد کے بھائی پرتھوی راج کے پوتے چٹہ کی اولاد ہونے کے دعویدار ہیں ــ

چپہ سے دسویں پشت میں تقریباً چھ سو سال قبل داہروسمبہل (مراد آباد) سے چناب کے کناروں پر آیا اور گوجرانوالہ کے جپ قبائل میں شادی کی۔ تقریباَ 1600ءمیں انہوں نے اسلام قبول کیا۔

سکھ دور میں انہوں نے کافی سیاسی اہمیت حاصل کر لی اور سرلیپل گریفن نے روسائے پنجاب نامی کتاب میں ان کے سرکردہ خاندان کے متعلق بتایا ہےـ