چکرویوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چکر ویوہ

چکر ویوہ (سنسکرت: चक्रव्यूह) یا پدم ویوہ (पद्मव्यूह) ایک متعدد سطحی دفاعی فوجی ڈھانچا ہے جو اوپر سے دیکھنے پر چکر یا کنول کی طرح نظر آتا ہے۔ اس کے ہر دروازے پر ایک زبردست جنگجو محافظ ہوتا ہے۔ اس چکرویوہ کو مہابھارت میں کوروؤں کے سپہ سالار دروناچاریہ نے یدھشٹر کو گرفتار کرنے کے لیے بنایا تھا۔