چکری شاہی سلسلہ
ظاہری ہیئت
| چکری شاہی سلسلہ House of Chakri | |
|---|---|
نشان | |
| ملک | تھائی لینڈ |
| قیام | 1782 |
| بانی | رام اول |
| موجودہ سربراہ | وجی رالونگ کورن |
| القاب | شاہ سیام (1782–1940) شاہ تھائی لینڈ (1948–تا حال) |
| مذہب | بدھ مت |
| جائیداد | مملکت تھائی لینڈ |
| فوجی شاخیں | چکری شاہی سلسلہ |
چکری شاہی سلسلہ (انگریزی: Chakri dynasty) (تھائی: ราชวงศ์จักรี; تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Ratchawong Chakkri, تھائی تلفظ: [râ:t.tɕʰá۔woŋ۔tɕàk.kri:]) تھائی لینڈ کا موجودہ حکمران شاہی سلسلہ ہے۔ شاہی خاندان کا سربراہ شاہی حکمران ہوتا ہے اور سربراہ ریاست ہوتا ہے۔ یہ شاہی سلسلہ 1782ء سے تھائی لینڈ پر حکومت کر رہا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- Pages using infobox family with unknown parameters
- ایشیائی شاہی سلاسل
- تھائی ثقافت
- تھائی لینڈ کی سیاسی تاریخ
- تھائی لینڈ کی فرماں روائی
- تھائی لینڈ کی معاشرتی تاریخ
- تھائی لینڈ میں اکیسویں صدی
- تھائی لینڈ میں بیسویں صدی
- تاریخ تھائی لینڈ
- چکری شاہی سلسلہ
- سیام میں انیسویں صدی
- سیام میں 1780ء کی دہائی
- سیام میں 1782ء کی تاسیسات
- سیام میں 1790ء کی دہائی
- شاہی اقتدار
- شاہی سلاسل
- فرماں روائیاں
- 1782ء کی تاسیسات