چک لالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چکلالہ سے رجوع مکرر)
چک لالہ
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°22′N 73°36′E / 33.36°N 73.6°E / 33.36; 73.6   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
قابل ذکر
Map

چک لالہ راولپنڈی، صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک گنجان آباد علاقہ ہے۔ اس علاقہ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کا ہوائی اڈا بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا واقع ہے۔

قومی شاہراہ (جی ٹی روڈ) اور پاکستان ریلویز کی مرکزی ریلوے لائن اس علاقہ کے درمیان سے گزرتی ہے۔ یہاں چک لالہ ریلوے اسٹیشن واقع ہے جہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں یہاں ہوائی اڈا بھی موجود ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔