مندرجات کا رخ کریں

چکوری اوسط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

چکوری اوسط

quadratic mean

فائل:Quadratic mean illustration.svg
اعداد 4، 5 اور 7، کا چکوری اوسط ہے۔

ریاضیات میں چکوری اوسط قسم ہے اوسط کی، جس کو جذر اوسط مربع بھی پکارتے ہیں۔ جن اعداد کی چکوری اوسط درکار ہو، تو ہر عدد کے لیے ایسی مربع شکل بناؤ جس کے ضلع کی لمبائی یہ عدد ہو، ایسے تمام مربع کے رقبہ کا حساباتی اوسط نکالو اور ایسا مربع بناؤ جس کا رقبہ یہ حساباتی اوسط ہو، اب اس مربع کے ضلع کی لمبائی ان اعداد کا چکوری اوسط کہلائے گی۔

تعریف: اعداد کے طاقم کا چکوری اوسط x یوں دیا جاتا ہے:

مزید

[ترمیم]